ادھی کی ہانڈی بھی ٹھونک بجا کر لیتے ہیں

قسم کلام: مثل

معنی

١ - معمولی سا کام بھی سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے

اشتقاق

معانی مثل ١ - معمولی سا کام بھی سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے